الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: عنقریب آپ کا رب آپ کومقام محمود میں کھڑا کرے گا۔ (بنی اسرائیل : 79)...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
عنقریب آپ کا رب آپ کومقام محمود میں کھڑا کرے گا۔
(بنی اسرائیل: 79)
نوٹ:
(سند میں داؤد ضعیف اور ان کے باپ یزید عبد الرحمن الأودی الزعافری لین الحدیث راوی ہیں،
لیکن شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے،
ملاحظہ ہو:
الصحیحة رقم: 2369، 2370)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3137