🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: دعا کر، اے میرے رب! مجھے اچھی جگہ پہنچا اور مجھے اچھی طرح نکال، اور...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
دعا کر،
اے میرے رب! مجھے اچھی جگہ پہنچا اور مجھے اچھی طرح نکال،
اور اپنی طرف سے مجھے قوی مددگار مہیا فرما (بنی اسرائیل: 80)

نوٹ:

(سند میں قابوس لین الحدیث ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3139