الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: تم سے روح کے بارے میں پوچھتے ہیں، کہہ دو! روح امر الٰہی ہے، تمہیں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
تم سے روح کے بارے میں پوچھتے ہیں،
کہہ دو! روح امر الٰہی ہے،
تمہیں بہت ہی تھوڑاعلم دیا گیا ہے (بنی اسرائیل: 85)
2؎:
کہہ دیجیے:
اگرمیرے رب کی باتیں،
کلمے،
معلومات ومقدرات لکھنے کے لیے سمندر سیاہی (روشنائی) بن جائیں تو سمندر ختم ہو جائے (مگرمیرے رب کی حمدوثناء ختم نہ ہو) (الکهف: 109)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3140