الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: مولف یہ حدیث ارشاد باری تعالیٰ ﴿وَلْيَطَّوَّفُوا بِالْبَيْتِ الْعَتِيقِ﴾ میں ذکر کی ہے(الحج: 29) نوٹ:...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
مولف یہ حدیث ارشاد باری تعالیٰ ﴿وَلْيَطَّوَّفُوا بِالْبَيْتِ الْعَتِيقِ﴾ میں ذکر کی ہے(الحج: 29)
نوٹ:
(سند میں عبد اللہ بن صالح حافظہ کے ضعیف ہیں،
اور ان کے مخالف ان سے ثقہ رواۃ نے اس کو عبد اللہ بن زبیر کا اپنا قول بتایا ہے،
دیکھیے اگلی سند)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3170