الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے اللہ! ہم کو زیادہ دے، ہمیں دینے میں کمی نہ کر، ہم کو عزت...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے اللہ! ہم کو زیادہ دے،
ہمیں دینے میں کمی نہ کر،
ہم کو عزت دے،
ہمیں ذلیل ورسوا نہ کر،
ہمیں اپنی نعمتوں سے نواز،
اپنی نوازشات سے ہمیں محروم نہ رکھ،
ہمیں (اوروں) پر فضیلت دے،
اور دوسروں کو ہم پر فضیلت و تفوّق نہ دے،
اور ہمیں راضی کر دے (اپنی عبادت وبندگی کرنے کے لیے) اور ہم سے راضی وخوش ہو جا۔
2؎:
سورۃ المومنون: 1تا10۔
نوٹ:
(سند میں اضطراب ہے جسے مؤلف نے بیان کر دیا ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3173