الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اللہ کے بندے وہ ہیں جو اللہ کے ساتھ کسی اور کو معبود جان کر...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اللہ کے بندے وہ ہیں جو اللہ کے ساتھ کسی اور کو معبود جان کر نہیں پکارتے،
اور کسی جان کو جس کا قتل اللہ نے حرام کر دیا ہے،
ناحق (یعنی بغیر قصاص وغیرہ) قتل نہیں کرتے،
اور زنا نہیں کرتے،
اور جو ایسا کچھ کرے گا وہ اپنے گناہوں کی سزا سے دوچار ہو گا،
قیامت کے دن عذاب دو چند ہو جائے گا اور اس میں ہمیشہ ذلیل ورسوا ہو کر رہے گا (الفرقان: 68-69)
2؎:
سفیان کی صرف واصل سے روایت (رقم: 3182) میں بھی سند میں ”عمروبن شرحبیل“ کا اضافہ ہے،
دراصل سفیان کی دونوں روایتوں میں یہ اضافہ موجود ہے،
شعبہ کی دونوں روایتوں میں یہ اضافہ نہیں ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3183