حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه مسلم 765، من حديث ما لك به] تفقه: ➊ عشاء کی دوسنتوں کو ملا کر رات...
تخریج الحدیث: [وأخرجه مسلم 765، من حديث ما لك به]
تفقه:
➊ عشاء کی دوسنتوں کو ملا کر رات کی نفل نمازکل تیرہ رکعتیں ہیں جن میں سے گیارہ رکعتیں عوام میں تہجد کے نام سے مشہور ہیں۔ ہی رکعتیں رمضان میں تراویح کہلاتی ہیں۔
➋ صحابۂ کرام دین سیکھنے کے لئے ہر وقت مستعد رہتے تھے۔
➌ دین سیکھنے سکھانے کے لئے صحابہ کرام ہر وقت مستعد رہتے تھے۔
➍ علم سیکھنے سکھانے کے دوران میں جو سختیاں آئیں، ان پر صبر کرنا چاہئے۔
➎ نیز دیکھئے [الموطأ حديث: 36، 417، البخاري 2013، 1129، ومسلم 738]

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 312