🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: مراد ہے اللہ تعالیٰ کا یہ قول: ﴿سَيَغْلِبُونَ فِي بِضْعِ سِنِينَ﴾ (الروم: 4) نوٹ: (سند...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
مراد ہے اللہ تعالیٰ کا یہ قول:
﴿سَيَغْلِبُونَ فِي بِضْعِ سِنِينَ﴾  (الروم: 4)

نوٹ:
(سند میں عبد اللہ بن عبد الرحمن جمحی مجہول الحال ہیں،
لیکن اس بابت اس قول کے سوا دیگر تفاصیل صحیح ہیں،
دیکھیے حدیث رقم: 3193 اور3194)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3191