🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: کیونکہ رومی اہل کتاب تھے اور مسلمان بھی اہل کتاب اس لیے ان کی کامیابی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
کیونکہ رومی اہل کتاب تھے اور مسلمان بھی اہل کتاب اس لیے ان کی کامیابی میں انہیں اپنی کامیابی دکھائی دی۔

2؎:
رومی مغلوب ہو گئے ہیں،
نزدیک کی زمین پر اوروہ مغلوب ہونے کے بعدعنقریب غالب آ جائیں گے،
چند سال میں ہی،
اس سے پہلے اوراس کے بعد بھی اختیاراللہ تعالیٰ کا ہی ہے،
اس روز مسلمان شادمان ہوں گے (الروم: 1 - 4)

نوٹ:
(بعد کی حدیث سے یہ صحیح لغیرہ ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3192