🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ان کے پہلو خواب گاہوں سے جدا رہتے ہیں (السجدۃ: 16) 2؎: یہ حدیث صحیح...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
ان کے پہلو خواب گاہوں سے جدا رہتے ہیں (السجدۃ: 16)

2؎:
یہ حدیث صحیح ہے،
تو اسی کے مطابق اس سے مراد عشاء کی نماز لینی چاہئے،
(بعض لوگوں نے اس سے مراد تہجد کی نماز کو لیا ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3196