🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اللہ تعالیٰ نے کسی کے سینے میں دو دل نہیں بنائے ہیں (الأحزاب: 4) نوٹ:...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اللہ تعالیٰ نے کسی کے سینے میں دو دل نہیں بنائے ہیں (الأحزاب: 4)

نوٹ:
(سند میں قابوس لین الحدیث راوی ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3199