الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی وہ چاہیں تو آپ کے ساتھ رہیں اور تنگی کی زندگی گزاریں، اوراگر دنیا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی وہ چاہیں تو آپ کے ساتھ رہیں اور تنگی کی زندگی گزاریں،
اوراگر دنیا اور دنیا کی زینت چاہتی ہیں تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ چھوڑ دیں۔
2؎:
اے نبی! آپ اپنی بیویوں سے کہہ دیجیئے کہ تمہیں اگر دنیا اور دنیا کی زینت چاہیے تو آؤ میں کچھ دے کر چھوڑ چھاڑ دوں،
(طلاق کے ساتھ کچھ مال دے کر بھلے طریقے سے رخصت کر دوں) اور اگر تم اللہ اور اس کے رسول کو چاہتی ہو اور آخرت کا گھر تمہیں مطلوب ہے تو اللہ نے تم نیکو کاروں کے لیے بہت بڑا اجر تیار کررکھا ہے (الأحزاب: 28۔ 29)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3204