الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: (لوگو!) تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ محمد(ﷺ) نہیں (الأحزاب: 40) 2؎: ورنہ نرینہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎: (لوگو!) تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ محمد( صلی اللہ علیہ وسلم ) نہیں (الأحزاب: 40)
2؎:
ورنہ نرینہ اولاد تو آپ کے یہاں بھی پیدا ہوئی ہے۔
نوٹ:
(سند میں ”مسلمہ بن علقمہ“ صدوق ہیں،
لیکن ان سے احادیث میں اوہام پائے جاتے ہیں)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3210