🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: زید نے جب ان سے اپنی حاجت پوری کر لی (انہیں طلاق دے دی) تو...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
زید نے جب ان سے اپنی حاجت پوری کر لی (انہیں طلاق دے دی) تو ہم نے تمہاری شادی اس سے کردی (الأحزاب: 37)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3213