🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یہ معذرت اس وجہ سے تھی کہ ان کے پاس چھوٹے چھوٹے بچے تھے اور...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہ معذرت اس وجہ سے تھی کہ ان کے پاس چھوٹے چھوٹے بچے تھے اور وہ اس بات سے ڈریں کہ ان کے رونے پیٹنے سے کہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف نہ ہو۔

2؎:
اے نبی ہم نے تیرے لیے تیری وہ بیویاں حلال کر دی ہیں جنہیں تو ان کے مہر دے چکا ہے اور وہ لونڈیاں بھی جو اللہ نے غنیمت میں تجھے دی ہیں اورتیرے چچا کی لڑکیاں اور پھوپھیوں کی بیٹیاں اورتیرے ماموؤں کی بیٹیاں اور تیری خالاؤں کی بیٹیاں بھی جنہوں نے تیرے ساتھ ہجرت کی ہے اور وہ باایمان عورت جو اپنا نفس نبی کو ہبہ کر دے (الأحزاب: 50)

نوٹ:
(سند میں ابوصالح باذام مولی ام ہانی ضعیف مدلس راوی ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3214