الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: آپ کے لیے آج کے بعد کوئی عورت حلا ل نہیں۔ اور آپ کے لیے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
آپ کے لیے آج کے بعد کوئی عورت حلا ل نہیں۔
اور آپ کے لیے یہ بھی حلال نہیں کہ موجودہ بیویوں میں سے کسی بیوی کو ہٹا کر من بھائی عورت سے شادی کر لیں،
سوائے ان لونڈیوں کے جن کے آپ مالک بن جائیں (الاحزاب: 52)
2؎:
جو ایمان کا منکر ہوا اس کا عمل ضائع گیا،
اور وہ آخرت میں گھاٹا اٹھانے والوں میں سے ہو گا (المائدۃ: 5)
3؎:
اے نبی! ہم نے تیرے لیے تیری وہ بیویاں حلال کر دی ہیں جن کے مہر تم نے ادا کیے ہیں اور وہ باندیاں تمہارے لیے حلال کر دی ہیں جو اللہ نے تمہیں بطور مال فیٔ (غنیمت) میں عطا فرمائی ہیں (الأحزاب: 50)
4؎:
اس خاص حکم سے مراد یہ ہے کہ نبی کے سوا کسی اورمسلمان کے لیے یہ جائز نہیں کہ بغیر مہر اور بغیر ولی کے عورت سے شادی کر لے،
اپنے آپ کو بغیر مہر کے ہبہ کرنا صرف نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خاص ہے،
اس کا تعلق چچا زاد،
پھوپھی زاد،
خالہ زاد اورماموں زاد بہنوں سے شادی سے نہیں ہے،
جبکہ اس دورکے بعض متجددین نے یہ شوشہ چھوڑا ہے۔
نوٹ:
(سند میں شہر بن حوشب ضعیف راوی ہیں)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3215