الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: پھر ہم نے اللہ کے حکم سے کتاب کا وارث ان لوگوں کو بنا دیا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
پھر ہم نے اللہ کے حکم سے کتاب کا وارث ان لوگوں کو بنا دیا جن کو ہم نے اپنے بندوں میں سے منتخب کیا تھا،
توا ن میں سے بعض تو خود اپنے آپ پر ظلم کرنے والے ہیں،
اور بعض میانہ روی اختیار کرنے والے ہیں اور ان میں سے بعض نیکی وبھلائی کے کاموں میں سبقت لے جانے والے لوگ ہیں (فاطر: 32)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3225