الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: صٓ، اس نصیحت والے قرآن کی قسم، بلکہ کفارغرورومخالفت میں پڑے ہوئے ہیں، ہم نے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
صٓ،
اس نصیحت والے قرآن کی قسم،
بلکہ کفارغرورومخالفت میں پڑے ہوئے ہیں،
ہم نے ان سے پہلے بھی بہت سی امتوں کو تباہ کر ڈالا،
انہوں نے ہر چند چیخ وپکار کی لیکن وہ چھٹکارے کا نہ تھا اور کافروں کو اس بات پر تعجب ہوا کہ انہیں میں سے ایک انہیں ڈرانے والا آ گیا اور کہنے لگے کہ یہ تو جادوگر اور جھوٹا ہے،
کیا اس نے سارے معبودوں کا ایک ہی معبود کر دیا،
واقعی یہ تو بہت ہی عجیب بات ہے،
ان کے سردار یہ کہتے ہوئے چلے کہ چلو جی اور اپنے معبودوں پر جمے رہو یقیناً اس بات میں تو کوئی غرض ہے،
ہم نے تو یہ بات پچھلے دین میں بھی نہیں سنی،
کچھ نہیں یہ تو صرف گھڑنت ہے (ص: 1-7)
نوٹ:
(سند میں یحییٰ بن عباد یا یحیی بن عمارہ لین الحدیث راوی ہیں)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3232