🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کی حدیث تو خود مؤلف کے یہاں آ رہی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کی حدیث تو خود مؤلف کے یہاں آ رہی ہے،
اورعبدالرحمن بن عائش رضی اللہ عنہ کی حدیث بغوی کی شرح السنہ میں ہے،
ان عبدالرحمن بن عائش کی صحابیت کے بارے میں اختلاف ہے،
صحیح یہی معلوم ہوتا ہے کہ صحابی نہیں ہیں،
معاذ کی اگلی حدیث بھی انہی کے واسطہ سے ہے اور ان کے اور معاذ کے درمیان بھی ایک راوی ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3234