الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے میرے وہ بندو! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے (یعنی گناہ کیے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے میرے وہ بندو! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے (یعنی گناہ کیے ہیں) اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوؤ،
اللہ سبھی گناہ معاف کر دیتا ہے (الزمر: 53)
2؎:
احمد کی روایت میں” لَايُبَالِي“ کے بعد آیت کا اگلا ٹکڑ ابھی ہے ﴿إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ﴾ (الشورى: 5) صاحب تحفہ الأحوذی فرماتے ہیں:
شاید پہلے ”لایبالی“ کا لفظ بھی آیت میں شامل تھا جو بعد میں منسوخ ہو گیا۔
نوٹ:
(سند میں ”شہر بن حوشب“ ضعیف ہیں)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3237