الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: تمہارے رب نے فرمایا: مجھ سے دعاکرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔ جولوگ بڑا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
تمہارے رب نے فرمایا:
مجھ سے دعاکرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔
جولوگ بڑا بن کر میری عبادت (دعاء) سے منہ پھیرتے ہیں وہ ذلت خواری کے ساتھ جہنم میں جائیں گے۔
(المؤمن: 60)
وضاحت:
1؎:
تمہارے رب نے فرمایا:
مجھ سے دعاکرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔
جولوگ بڑا بن کر میری عبادت (دعاء) سے منہ پھیرتے ہیں وہ ذلت خواری کے ساتھ جہنم میں جائیں گے۔
(المؤمن: 60)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3247