الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یہ ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کے پوتے تھے، بصرہ کے قاضی تھے، بڑے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہ ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کے پوتے تھے،
بصرہ کے قاضی تھے،
بڑے متکبراور ظالم تھے،
کسی وجہ سے قید کر دیئے گئے تھے۔
2؎:
تمہیں جو بھی مصیبت پہنچتی ہے وہ تمہارے ہاتھوں کی کمائی کے سبب سے پہنچتی ہے،
اور بہت سے گناہ تو وہ (یونہی) معاف کر دیتا ہے،
یعنی ان کی وجہ سے مصیبت میں نہیں ڈالتا۔
(الشوریٰ: 30)
نوٹ:
(سند میں ”شیخ من بنی مرہ“ مبہم راوی ہے،
نیز عبیداللہ بن الوازع الکلابی البصری مجہول ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3252