🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: (کفار و مشرکین) پر زمین و آسمان کو ئی بھی نہ رویا اور انہیں کسی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎: (کفار و مشرکین) پر زمین و آسمان کو ئی بھی نہ رویا اور انہیں کسی بھی طرح کی مہلت نہ دی گئی (الدخان: 29)

نوٹ:
(سند میں یزید بن ابان رقاشی ضعیف راوی ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3255