🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: رسول اللہﷺ کے سامنے اپنی آواز بلند نہ کرو (الحجرات: 2) 2؎: یعنی: ابن زبیرنے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اپنی آواز بلند نہ کرو (الحجرات: 2)

2؎:
یعنی:
ابن زبیرنے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پست ترین آواز سے بات نہ کرنے کے سلسلے میں صرف عمر کا ذکر کیا،
اپنے نانا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا ذکرنہیں کیا۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3266