الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے لوگو! ہم نے تمہیں نر اور مادہ (کے ملاپ) سے پیدا کیا اور ہم...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے لوگو! ہم نے تمہیں نر اور مادہ (کے ملاپ) سے پیدا کیا اور ہم نے تمہیں کنبوں اور قبیلوں میں تقسیم کر دیا،
تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو،
(کہ کون کس قبیلے اور کس خاندان کا ہے) بے شک اللہ کی نظر میں تم میں سب سے زیادہ معزز ومحترم وہ شخص ہے جواللہ سے سب سے زیادہ ڈرنے والا ہے۔
بے شک اللہ جاننے والا اور خبر رکھنے ولا ہے (الحجرات: 13)
نوٹ:
(سند میں علی بن المدینی کے والد عبد اللہ بن جعفر ضعیف راوی ہیں،
لیکن شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3270