الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: سورہ طورمیں ﴿إِدْبَارُ السُّجُودِ﴾ (ہمزہ کے کسرہ ساتھ)ہے، اورسورہ ق میں ﴿أَدْبَارُ السُّجُودِ﴾ لیکن اس...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
سورہ طورمیں ﴿إِدْبَارُ السُّجُودِ﴾ (ہمزہ کے کسرہ ساتھ)ہے،
اورسورہ ق میں ﴿أَدْبَارُ السُّجُودِ﴾ لیکن اس حدیث میں یہاں بھی ہمزہ کے کسرہ کے ساتھ روایت ہے،
بہرحال یہاں انہی دونوں کی تفسیرمقصود ہے،
(ادبارالسجودبفتح الہمزہ کی صورت میں بعض لوگوں نے اس کا معنی ”سجدوں کے بعد یعنی نمازوں کے بعد کی تسبیحات“ بیان کیا ہے۔
2؎:
مؤلف یہ حدیث ارشاد باری تعالیٰ ﴿إِدْبَارُ السُّجُودِ﴾ (الطور: 49) کی تفسیرمیں لائے ہیں۔
نوٹ:
(سند میں رشدین بن کریب ضعیف راوی ہیں)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3275