🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث میں ’’مرتین‘‘ کا معنی یہ نہیں ہے کہ چاند کے ٹکڑے ہونے کا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث میں ”مرتین“ کا معنی یہ نہیں ہے کہ چاند کے ٹکڑے ہونے کا واقعہ دو مرتبہ ہوا،
یہ واقعہ دو مرتبہ ہوا نہیں،
صرف ایک مرتبہ ہوا،
یہاں”مرتين“ سے مراد ”فلقتين“ ہی ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3286