الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ﴿فَبِأَيِّ آلائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ﴾ کا جملہ پوری سورت میں 31 بار آیا ہے، تو کیا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
﴿فَبِأَيِّ آلائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ﴾ کا جملہ پوری سورت میں 31 بار آیا ہے،
تو کیا اس حدیث پرعمل کرتے ہوئے نماز میں مقتدی امام کے جواب میں31 بار ایسا کہیں گے؟ وہ بھی زور سے،
ایسا سلف سے کوئی تعامل مروی نہیں ہے،
اس لیے اس کا مطلب:
یا تو یہ ہے کہ نماز سے باہرجب سنیں تو ایسا جواب دیں،
یا نماز میں ایک بار جواب دیں کافی ہو گا،
اس بارے میں امام احمد کا فتوی ہے کہ اپنے دل میں سرّاً کہہ لے (مغنی) اور زیادہ ترعلماء صرف نوافل اور سنن میں اس طرح کے جواب کے قائل ہیں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3291