حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 162، من حديث مالك به] تفقه: ➊ تھوڑا پانی (جو دو قُلّوں سے کم ہو)...
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 162، من حديث مالك به]
تفقه:
➊ تھوڑا پانی (جو دو قُلّوں سے کم ہو) نجاست گرنے سے ناپاک ہو جاتا ہے۔
➋ وضو سے پہلے علیحدہ پانی لے کر دونوں ہاتھ دھونا بہتر ہے۔
➌ سيدنا عبدالله بن عمر رضی اللہ عنہما بیٹھ کر سو جاتے تو دوبارہ وضو نہیں کرتے تھے اور اسی وضو سے نماز پڑھتے تھے۔ دیکھئے: [الموطأ 22/1 ح 39]
وسندہ صحیح لیکن بہتر یہی ہے کہ بیٹھ کر سوئے یا لیٹ کر، دونوں حالتوں میں دوبارہ وضو کرنا چاہئے۔
● سیدنا صفوان بن عسال رضی اللہ عنہ کی بیان کردہ مرفوع حدیث: «وَلَكِنْ مِنْ غَائِطٍ وَبَوْلٍ وَنَوْمٍ» سے ثابت ہوتا ہے کہ مطلقاً نوم (نیند) سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ اس حدیث کے لئے دیکھئے: [سنن الترمذي 3536 وقال: ”هذا حديث حسن صحيح“ وسنده حسن]

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 319