🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ان کے نیک اعمال کے بدلے میں ان کی آنکھ کی ٹھنڈک کے طور پر...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
ان کے نیک اعمال کے بدلے میں ان کی آنکھ کی ٹھنڈک کے طور پر جو چیز تیار کی گئی ہے اسے کوئی بھی نہیں جانتا (السجدۃ: 17)

2؎:
پھیلاہوا لمبا لمبا سایہ (الواقعہ: 30)
3؎:
جو شخص جہنم سے بچا لیا گیا اور جنت میں داخل کر دیا گیا تو وہ کامیاب ہو گیا اور دنیا کی زندگی تو دھوکے کا سامان ہے (آل عمران: 85 1)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3292