الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اور تم اپنے رزق (کا شکریہ یہ ادا کرتے ہو کہ)تم (اللہ کی رزاقیت کی)...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اور تم اپنے رزق (کا شکریہ یہ ادا کرتے ہو کہ)تم (اللہ کی رزاقیت کی) تکذیب کرتے ہو (الواقعہ: 82)
نوٹ:
(سند میں ”عبد الاعلی بن عامر“ کو وہم ہو جایا کرتا تھا)
وضاحت:
1؎:
اور تم اپنے رزق (کا شکریہ یہ ادا کرتے ہو کہ)تم (اللہ کی رزاقیت کی) تکذیب کرتے ہو (الواقعہ: 82)
نوٹ:
(سند میں ”عبد الاعلی بن عامر“ کو وہم ہو جایا کرتا تھا)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3295