الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: جو ان کے درخت تم نے کاٹے یا ان کو اپنی جڑوں پر قائم (وسالم)...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
جو ان کے درخت تم نے کاٹے یا ان کو اپنی جڑوں پر قائم (وسالم) چھوڑ دیا یہ سب کچھ اذن الٰہی سے تھا،
اور اس لیے بھی تھا کہ اللہ ایسے فاسقوں کو رسوا کرے (الحشر: 5)
2؎:
یہ غزوئہ بنونضیرکا واقعہ ہے،
جس میں ایک جنگی مصلحت کے تحت نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بنونضیرکے بعض کھجورکے درختوں کو کاٹ ڈالنے کا حکم دیا تھا،
اس پر یہودیوں نے یہ پروپیگنڈہ کیا تھاکہ دیکھومحمد دین الٰہی کے دعویدار بنتے ہیں،
بھلا دین الٰہی میں پھلدار درختوں کو کاٹ ڈالنے کا معاملہ جائز ہو سکتا ہے؟ اس پر اللہ تعالیٰ نے ان کو جواب دیا کہ یہ سب اللہ کے حکم سے کسی مصلحت کے تحت ہوا (ایک خاص مصلحت یہ تھی کہ یہ مسلمانوں کی حکومت اور غلبے کا اظہار تھا)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3302