🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اور اللہ نے اس نبی کو ان میں سے ان دوسرے لوگوں کے لیے بھی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اور اللہ نے اس نبی کو ان میں سے ان دوسرے لوگوں کے لیے بھی بھیجا ہے جو اب تک ان سے ملے نہیں ہیں (الجمعة: 3)
2؎:
سورہ ”محمد“ کی آیت   ﴿وَإِن تَتَوَلَّوْا يَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَيْرَكُمْ ﴾  (محمد: 38) کی تفسیرمیں بھی یہی حدیث (رقم: 3260) مؤلف لائے ہیں۔

حافظ ابن حجرکہتے ہیں:
”دونوں آیات کے نزول پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا فرمایا ہو،
ایسا بالکل ممکن ہے“۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3310