🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے لوگو جو ایمان لائے ہو! تمہارا مال اور تمہاری اولاد تمہیں اللہ کی یاد...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! تمہارا مال اور تمہاری اولاد تمہیں اللہ کی یاد سے غافل نہ کردیں،
اور جس نے ایسا کیا وہی لوگ ہیں خسارہ اٹھانے والے ہوں گے،
اور جو روزی ہم نے تمہیں دی ہے اس میں سے خرچ کرو اس سے پہلے کہ تم میں سے کسی کو موت آئے اور وہ کہنے لگے کہ اے میرے رب! کیوں نہ تھوڑی سی مہلت اور دے دی کہ میں صدقہ دے لیتا،
اور نیک لوگوں میں سے ہو جاتا اورجب کسی کا مقررہ وقت آ جاتا ہے پھر اسے اللہ تعالیٰ ہرگز مہلت نہیں دیتا اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ کو سب معلوم ہے (المنافقین: 9-11)

2؎:
یعنی 595 گرام چاندی ہو جائے تو اس پر زکاۃ ہے،
اڑھائی فیصد فیصد زکاۃ ہے۔

نوٹ:
(سند میں ضحاک بن مزاحم کثیر الارسال ہیں،
اور ابوجناب کلبی ضعیف راوی ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3316