🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے ایمان والو! تمہاری بعض بیویاں اور بعض بچے تمہارے دشمن ہیں ، پس ان...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے ایمان والو! تمہاری بعض بیویاں اور بعض بچے تمہارے دشمن ہیں،
پس ان سے ہوشیار رہنا اور اگر تم معاف کر دو اور درگزر کر جاؤ اور بخش دو تو اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے (التغابن: 14)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3317