🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 644، من حديث مالك به] تفقه : ➊ نماز باجماعت واجب ہے اِلا یہ کہ...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه البخاري 644، من حديث مالك به]
تفقه:
➊ نماز باجماعت واجب ہے اِلا یہ کہ کوئی شرعی عذر ہو۔
➋ کتاب و سنت کے مخالفین کے خلاف سخت تادیبی کاروائی کی جا سکتی ہے۔
➌ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تمھارا گھروں میں نماز پڑھنا افضل ہے سوائے فرض نماز کے۔ [الموطا 130/1 ح289 وسنده صحيح]
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 325