الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یہ واقعہ بیان کرنے کے بعد آپﷺ نے فرمایا (جیساکہ مسند احمد کی مطول روایت...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہ واقعہ بیان کرنے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (جیساکہ مسند احمد کی مطول روایت میں ہے):
”میں اپنی اس ہمس (خاموش سرگوشی) میں تمہاری اس بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھ کو خوش تو ہوتا ہوں لیکن اللہ کے اس طرح کے نقمہ (عذاب وسزا سے) پناہ مانگتا ہوں اور میں اللہ سے یہ دعا کرتا ہوں (اَللهم بِكَ أُقَاتِلُ وَبِكَ أُحَاوِلُ وَلَا حَولَ وَلَا قُوَّةّ إِلَّا بِالله)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3340