🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: کئی برسوں کے تجربہ کی بنیاد پرمذکورہ علامتوں کو27/ کی شب منطبق پانے بعد ہی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
کئی برسوں کے تجربہ کی بنیاد پرمذکورہ علامتوں کو27/ کی شب منطبق پانے بعد ہی ابی بن کعب رضی اللہ عنہ یہ دعویٰ کیا تھا اوراس کی سند بھی صحیح ہے،
اس لیے آپ کا دعویٰ مبنی برحق ہے،
لیکن سنت کے مطابق دس دن اعتکاف کرنا یہ الگ سنت ہے،
اور الگ اجروثواب کا ذریعہ ہے،
نیز صرف طاق راتوں میں شب بیداری کرنے والوں کی شب قدر تو ملے گی ہے،
مزید اجروثواب الگ ہوگا،
ہاں! پورے سال میں شب قدرکی تلاش کی بات:
یہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا اپنا اجتہاد ہو سکتا ہے،
ویسے بھی شب قدرکا حصول اور اجروثواب تو متعین ہی ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3351