🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ایسا آپ ﷺنے تواضعاً اورابراہیم علیہ السلام کے لیے احتراماً فرمایا تھا، ورنہ آپﷺ خود...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
ایسا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تواضعاً اورابراہیم علیہ السلام کے لیے احتراماً فرمایا تھا،
ورنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خود اپنے فرمان کے مطابق: (سیدولدآدم) ہیں،
اور یہی ہمارا عقیدہ ہے جو قرآن وحدیث سے ثابت ہے مؤلف یہ حدیث ارشاد باری تعالیٰ ﴿أُوْلَئِكَ هُمْ خَيْرُ الْبَرِيَّةِ﴾ (البينة: 7) کی تفسیرمیں لائے ہیں۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3352