🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہو گا (التکاثر: 8) 2؎: یعنی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہو گا (التکاثر: 8)

2؎:
یعنی ان دونوں نعمتوں کے بارے میں بھی پوچھا جائے گا،
اور دوسرے اور بہت سی نعمتیں بھی حاصل ہو جائیں گی۔

3؎:
مدینہ کی کھجوریں عموماً کالی ہوتی تھیں،
اورپانی کو اغلباً کالا کہہ دیا جاتا تھا اس لیے ان دونوں کو عرب (الأَسوَدَانِ) (دو کالے کھانے) کہا کرتے تھے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3356