الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: کہہ دیجئے اللہ اکیلا ہے، اللہ بے نیاز ہے (الاخلاص: 1-2) نوٹ: آیت تک صحیح...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
کہہ دیجئے اللہ اکیلا ہے،
اللہ بے نیاز ہے (الاخلاص: 1-2)
نوٹ:
آیت تک صحیح ہے،
اور (الصمد الذي إلخ) کا سیاق صحیح نہیں ہے،
اس لیے کہ سند میں ابوجعفر الرازی سیٔ الحفظ اور ابوسعید الخراسانی ضعیف ہیں،
اور مسند احمد: 5/ 113، 134،
اور طبری 30/ 221 کے طریق سے تقویت پا کر اول حدیث حسن ہے،
تراجع الألباني: 559)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3364