🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: معلوم ہواکہ دعا عبادت کا خلاصہ اور اصل ہے، اس لیے جو شخص اپنی حاجت...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
معلوم ہواکہ دعا عبادت کا خلاصہ اور اصل ہے،
اس لیے جو شخص اپنی حاجت برآری اور مشکل کشائی کے لیے غیر اللہ کو پکارتا ہے،
وہ گویا غیر اللہ کی عبادت کرتا ہے،
جب کہ غیر اللہ کی عبادت شرک ہے،
اور شرک ایسا گناہ ہے جو بغیر توبہ کے ہرگز معاف نہیں ہوگا۔

نوٹ:

(سند میں ”ابن لھیعہ“ ضعیف ہیں،
اس لیے (مُخُّ الْعِبَادَۃ) کے لفظ سے حدیث ضعیف ہے،
اور (الدُّعَاءُ هُوَ الْعِبَادَۃ) کے لفظ سے نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کی روایت سے یہ حدیث صحیح ہے،
ملاحظہ ہو اگلی حدیث)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3371