🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: تمہارا رب فرماتا ہے، تم مجھے پکارو، میں تمہاری پکار (دعاء) کو قبول کروں گا،...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
تمہارا رب فرماتا ہے،
تم مجھے پکارو،
میں تمہاری پکار (دعاء) کو قبول کروں گا،
جو لوگ مجھ سے مانگنے سے گھمنڈ کرتے ہیں،
وہ جہنم میں ذلیل وخوار ہو کر داخل ہوں گے (المومن: 6)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3372