🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: دونوں روایتوں کا مفہوم ایک ہے فرق صرف الفاظ میں ہے، ایک میں ہے (لَم...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
دونوں روایتوں کا مفہوم ایک ہے فرق صرف الفاظ میں ہے،
ایک میں ہے (لَم يحطهُمَا) اور دوسری میں ہے (لَايَرُدَّهُمَا) اور یہی یہاں دونوں روایتوں کے ذکر سے بتانا مقصود ہے۔

نوٹ:
(سند میں ”عیسیٰ بن حماد“ ضعیف راوی ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3386