🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس سے معلوم ہوا کہ دعا کرتے ہوئے انسان یہ کبھی نہ سوچے کہ دعاء...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس سے معلوم ہوا کہ دعا کرتے ہوئے انسان یہ کبھی نہ سوچے کہ دعاء مانگتے ہوئے اتنا عرصہ گذر گیا اور دعا قبول نہیں ہوئی،
بلکہ اسے مسلسل دعاء مانگتے رہنا چاہیے،
کیوں کہ اس تاخیر میں بھی کوئی مصلحت ہے جو صرف اللہ کو معلوم ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3387