حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 659، ومسلم 275/649 بعد ح661، من حديث مالك به] تفقه : ➊ نماز کا انتظار...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه البخاري 659، ومسلم 275/649 بعد ح661، من حديث مالك به]
تفقه:
➊ نماز کا انتظار کرنا بڑے ثواب اور فضیلت کا کام ہے۔
➋ فرض نماز مسجد میں پڑھنی چاہئے۔
➌ نیز دیکھئے آنے والی الموطأ حدیث: 330، اور حدیث سابق: 134
➍ ابوبکر بن عبدالرحمٰن رحمہ اللہ فرماتے تھے: جو شخص صبح یا شام کو مسجد صرف اس لئے جاتا ہے کہ علم سیکھے یا بھلائی حاصل کرے پھر وہ گھر واپس جاتا ہے تو اس کی مثال اس مجاہد جیسی ہے جو مالِ غنیمت لے کر گھر واپس آتا ہے۔ [الموطأ 1/161 ح383، وسنده صحيح]

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 329