🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎ : اے اللہ ! تیرے حکم سے ہم نے صبح کی اور تیرے ہی حکم سے...
اردو حاشہ: 1؎:
اے اللہ! تیرے حکم سے ہم نے صبح کی اور تیرے ہی حکم سے ہم نے شام کی،
تیرے حکم سے ہم زندہ ہیں اور تیرے ہی حکم سے ہم مریں گے۔ 2؎:
ہم نے تیرے ہی حکم سے شام کی اور تیرے ہی حکم سے صبح کی تھی،
تیرے ہی حکم سے ہم زندہ ہیں اور تیرا جب حکم ہوگا،
ہم مرجائیں گے اور تیری ہی طرف ہمیں اٹھ کر جانا ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3391