الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے اللہ ! غائب وحاضر، موجود اور غیر موجود کے جاننے والے، آسمانوں اور زمین...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے اللہ! غائب وحاضر،
موجود اور غیر موجود کے جاننے والے،
آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے،
ہرچیز کے مالک! میں گواہی دیتاہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے،
میں اپنے نفس کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں،
میں شیطان کے شر اور اس کی دعوت ِشرک سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3392