الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے اللہ! میں نے اپنی جان تیرے سپرد کر دی، میں نے اپنا منہ (اوروں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے اللہ! میں نے اپنی جان تیرے سپرد کر دی،
میں نے اپنا منہ (اوروں کی طر ف سے پھیر کر) تیری طرف کر دیا،
میں نے اپنی پیٹھ تیری طرف ٹیک دی،
میں نے اپنا معاملہ تیرے حوالے کر دیا،
تجھ سے بچ کر تیرے سوا اور کوئی جائے پناہ وجائے نجات نہیں ہے،
میں تیری کتاب اور تیرے رسولوں پر ایمان لاتا ہوں“۔
نوٹ:
(سند میں یحیی بن کثیر ثقہ راوی ہیں،
لیکن تدلیس اور ارسال کرتے ہیں،
اور یہاں روایت عنعنہ سے کی ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3395