الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1 ؎: میں اُس عظیم ترین اللہ سے استغفارکرتا ہوں کہ جس کے سوا کوئی معبود...
اردو حاشہ:
وضاحت: 1 ؎:
میں اُس عظیم ترین اللہ سے استغفارکرتا ہوں کہ جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے،
وہ ہمیشہ زندہ اور تاابد قائم ودائم رہنے والا ہے،
اور میں اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔
نوٹ:
(سند میں ”عطیہ عوفی“ ضعیف ہیں)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3397